حید ر آ باد 12 جنوری ( اعتماد نیو ز) تلنگا نہ پبلک سر و س کمیشن کے چیر مین چکرا پا نی نے کہا کہ حکو مت کی جا نب سے مخلو عہ جا ئیدا دو ں کی بھر تی کے اعلا ن کے اند رون 15 دن کمیشن اعلا میہ جا ری کر دے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ کمیشن کو
صر ف حکو مت کے فیصلہ کا انتظا ر ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ جس کسی بھی محکمہ کی مخلو عہ جا ئیدا دو ں کے لئے حکو مت بھرتی کا اعلا ن کریگی ۔ تلنگا نہ پبلک سر ویس کمیشن اعلامیہ جا ری کر یگا ۔ انہو ں نے کہا کہ جا ئیدا دو ں کے تقررات کے دو ران معذو رین کے تحفظا ت پر ہر حا ل میں عمل آ وری کی جا ئے گی ۔